اسپیکر قومی اسمبلی

تاجر برادری ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات مزید پڑھیں