جمشید اقبال

کئی دہائیوں تک حکمرانی کرنےوالوں کا دو سال بعد ہی پی ٹی آئی حکومت کو ناکام قرار دینا مضحکہ خیز ہے‘ جمشید اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک پر کئی دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دو سال بعد ہی تحریک انصاف مزید پڑھیں