اسپیکر قومی اسمبلی

اپنی زندگی کو بے سہارا لوگوں کے لیے وقف کرنا ہی اصل مقصد ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اپنی زندگی کو بے سہارا لوگوں کے لیے وقف کرنا ہی اصل مقصد ہے،سویٹ ہومز کے ہونہار بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی اثاثہ بنیں مزید پڑھیں