مریم اورنگزیب

عمران خان نے چار سال تک ملک کو لوٹا، عوام کو بے روزگار کیا، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے چار سال تک ملک لوٹا، عوام کو بے روزگار کیا، چار سال اس ملک پر نالائق اور نااہل وزیراعظم مسلط رہا، عمران مزید پڑھیں

سعید غنی

عوامی حقوق کی بات کرنے والی جماعتیں خاموش، حکومتی نااہلی کی سزا عوام کو دی جا رہی ہے،سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حکومتی نالائقی اور نااہلی کی سزا عوام کو دی جا رہی ہے، کراچی کے لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں گزشتہ 3ماہ سے حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

فل کورٹ ریفرنس کا مقصد گزشتہ سال کی کارکردگی اور نئے سال کی منزل کا تعین کرنا ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ فل کورٹ ریفرنس کا مقصد گزشتہ سال کی کارکردگی اور نئے سال کی منزل کا تعین کرنا ہے، سپریم کورٹ کے نئے سال کے آغاز پر ججز مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنا ہوگی، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنا ہوگی، پاکستان خطے میں امن سے رہنا چاہتا ہے،مسئلہ کشمیر حل نہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے، شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے، عوام بھوکے اور بے روزگار ہیں، حکمران سب اچھا ہے کی بے حسی مزید پڑھیں

شہباز شریف

مڈل کلاس تباہ ہوچکی، عمران خان اس ملک کو صرف اپنے دوستوں کے لئے چلا رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مڈل کلاس کو تباہ کرچکی ہے عمران خان اس ملک کو صرف اپنے دوستوں کے لئے چلا رہے ہیں، پی مزید پڑھیں

وزیراعظم

ٹیکنالوجی کے حوالے سے ڈی ایٹ کو نئے اقدامات کرنا ہوں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے حوالے سے ڈی ایٹ کو نئے اقدامات کرنا ہوں گے، ہمیں نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر سکھانا ہوگا، ڈی ایٹ گزشتہ 4 سال سے موثر مزید پڑھیں

تونس

تونس میں جاری پرامن احتجاج تصادم اور تشدد کی شکل اختیار کرگیا

تونس سٹی (رپورٹنگ آن لائن)تونس میں بے روزگارہ، معاشی ابتری اور سماجی بے راہ روی کے خلاف ہونے والا پرامن احتجاج تشدد کی شکل اختیار کرگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تونسی پولیس نے دارالحکومت تونس میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مزید پڑھیں

عالمی بینک

جنوبی ایشیاء خطہ کے ممالک کی جی ڈی پی کواس کے نتیجہ میں 52 ارب ڈالرکے نقصان کا اندازہ ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی بینک نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی وباءکی وجہ سے جنوبی ایشیاءکے خطہ میں صرف سیاحت کے شعبہ میں ایک کروڑلوگ بے روزگارہوگئے ہیں جبکہ خطہ کے ممالک کی جی ڈی پی کواس کے نتیجہ میں مزید پڑھیں