مریم اورنگزیب

پلاسٹک موت ہے ،اشیائے خوردونوش مضرِ صحت پلاسٹک بیگز میں نہ ڈالے جائیں’ مریم اورنگزیب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک موت ہے ، اشیائے خودونوش ہرگز مضرِ صحت پلاسٹک بیگز میں نہ ڈالے جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت مزید پڑھیں