اداکارہ ثناء

والدین بچوں کیلئے تعلیم ، تعلیم اورتعلیم کی بجائے تعلیم،تربیت اورکھیل میں توازن کا فارمولہ اپنائیں’ اداکارہ ثناء

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)اداکارہ ثناء اپنے بچوں کی بیڈ منٹن کوچ بن گئیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ اداکارہ ثناء اپنے دونوںبیٹوں کے ساتھ گھر کے لان میں بیڈ مزید پڑھیں