حبا اور آریز

حبا اور آریز کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، 2 ماہ بعد خوشخبری سنادی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد نے بیٹی کی پیدائش کے 2 ماہ بعد خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

شردھا کپور

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم ‘استری 2? کی ہیروئن شردھا کپور بہت جلد سْپر اسٹار ہریتھک روشن کی رہائش گاہ میں منتقل ہونے والی ہیں۔شردھا کپور نے اپنی حالیہ فلم ‘استری 2? کی ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

صنم جاوید کی رہائی کے لیے والد کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ،فوری رہا کرنے کا حکم دینے کی استدعا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرکے استدعا کی کہ صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

ثروت گیلانی

ڈپریشن کی وجہ سے نومولود بیٹی کی جان لینا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف

کراچی (رپورٹںگ آن لائن) معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی۔حال ہی میں ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں مزید پڑھیں

ورون دھون

انٹرٹینمنٹ بالی وڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکار ورون دھون اور ان کی اہلیہ نتاشا دلال کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون کی اہلیہ نتاشا نے ممبئی کے مقامی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ مزید پڑھیں

رانی مکھرجی

رانی مکھرجی کے مس کیرج کے بعد وہ اپنی اکلوتی بیٹی پر توجہ مرکوز رکھے ہیں

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی اداکار اکثر اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کی بنا پر سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں، کچھ زندگی سے تنگ آ جاتے ہیں تو کچھ اس زندگی سے بہت کچھ سیکھ لیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن کا شکوہ

ماہرہ خان نے مجھے اپنی شادی پر نہیں بْلایا، خلیل الرحمٰن کا شکوہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سْپر اسٹار ماہرہ خان نے اْنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ‘ایف ایچ ایم’ میگزین کے پوڈ کاسٹ مزید پڑھیں