عظمی بخاری

عمران خان خود ہی مستعفی ہوجائیں ورنہ عوام ان کو وزیراعظم ہائوس سے اٹھاکر باہر پھنکیں گے’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں کی ہر بیٹھک کٹھ پتلیوں پر لرزہ تاری کردیتی ہے،ووٹ کے طاقت سے اقتدار میں آنے والے ہر محاذ کا سامنے کرنے کیلئے تیار مزید پڑھیں