فواد چوہدری

حکومت بدلنے کیلئے تحریک عدم اعتماد ایک بین الاقوامی سازش تھی، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بدلنے کیلئے تحریک عدم اعتماد ایک بین الاقوامی سازش تھی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں