سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،بینک میں پیسوں کے خورد برد کیس میں کیشیئر 23 سال بعد بری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے نجی بینک میں خورد برد اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں۔ منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس مزید پڑھیں

سراج الحق

وہ دن آئے گا جب علمائے کرام مشائخ قومی اسمبلیوں میں ہوں گے، سراج الحق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ دن آئے گا جب علمائے کرام مشائخ قومی اسمبلیوں میں ہوں گے۔ سراج الحق نے تحفظ ختم نبوت کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بینک

تمام بینک اور مالیاتی ادارے زکوة کی کٹوتی کیلئے یکم رمضان المبارک کو بند رہیں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت ملک بھر کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے زکوة کی کٹوتی کیلئے یکم رمضان المبارک کو بند رہیں گے۔ اس دوران بینکوں کا عملہ حاضر رہے گا تاہم پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے مزید پڑھیں

بینک

تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج سے تین روزتک بندرہیں گے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے آج سے تین روزتک بندرہیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکروفنانس بینک بند ہوں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی مزید پڑھیں