جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں پروفیسر الفرید ظفر کے نام سے منسوب“ریسپائریٹری کیئر کلینک”کاآغاز

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال کے شعبہ اطفال (پیڈیائٹرک ڈیپارٹمنٹ) میں بچوں کے لیے ایک جدید ریسپائریٹری کیئر کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا جو شعبہ طب کی ممتاز شخصیت پروفیسر الفرید ظفر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں

کبوتروں

کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں روزانہ پندرہ سے 20 مریض اسپتالوں میں لائے جارہے ہیں، جن میں خواتین زیادہ متاثر ہیں۔ کس نے سوچا ہوگا کہ کنکریٹ کے جنگل مزید پڑھیں

اشنا شاہ

بیماری کے باعث روز مرہ زندگی میں مشکلات کا شکار ہوں: اشنا شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ اشنا شاہ نے ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا جو ہر گزرتے لمحے کے ساتھ پیچیدہ ہوتی جارہی ہے۔حال ہی میں اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری مزید پڑھیں

متھیرا

متھیرا کا خطرناک ذہنی مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ، ماڈل اور ٹیلی ویژن میزبان متھیرا نے سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا۔بے باک انداز اور بولڈ فیشن سینس سے مشہور متھیرا نے حال ہی میں نجی مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں

ڈمپل کپاڈیا

جذام کی وجہ سے ایک مشہور ہدایتکار مجھے اسکول سے نکلوانا چاہتے تھے، ڈمپل کپاڈیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مشہور ڈائریکٹر اور ہمارے خاندان کے قریبی دوست نے مجھے اسکول سے نکالنے کی دھمکی تھی کیونکہ مجھے جذام (لیپروسی) کی تشخیص ہوئی تھی۔ اس مزید پڑھیں

پولیو

17 دن پہلے وفات پانے والے بچے میں پولیو کی تصدیق، ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی

اسلام آبا د/کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کوئٹہ سے متاثرہ بچے کی موت کے 17 دن بعد سامنے آیا، جس نے پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے جاری مہم میں بڑی کوتاہی کی نشاندہی کردی۔میڈیا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بجلی و ٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ طرز ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

نرگس فخری

نرگس فخری کا عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ماضی میں عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نرگس فخری نے حال ہی میں ‘مشابیل مڈل ایسٹ’ کو دیے گئے انٹرویو میں پہلی بار بیماری مزید پڑھیں