چاول

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا، پاکستان نے 3ماہ میں چاول کی برآمد پر 72کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کما لیا۔دستاویز کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چاول مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پاکستان نے بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ کرلیا بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپورٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے ۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

سعودی عرب

بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ مزید پڑھیں

معمر رانا

تہواروں پر ایک یا دو فلموں کی کامیابی سے فلم انڈسٹری کی بحالی ممکن نہیں’ معمر رانا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ صرف تہواروں پر ایک یا دو فلموں کی کامیابی سے فلم انڈسٹری کی بحالی ہو جائے گی ،فلموں کی تسلسل کے ساتھ کامیابی مزید پڑھیں

جاوید قصوری

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی کارکردگی مایوس کن اور دونوں نے ہی قوم کو مایوس کیا ‘ جاوید قصوری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں لیبر فورس کی تعداد ساتھ کروڑ18لاکھ ہے جس میں بے روزگاروں کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ،خراب ملکی معیشت مزید پڑھیں

وزیراعظم

عدم اعتماد: ووٹنگ سے ایک روز قبل 15 ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزارت تجارت نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک روز قبل بیرون ممالک 15 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی سمری منظوری کے لیے ارسال کردی۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق وزرات مزید پڑھیں

کرتار پور

دربار صاحب کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے ٹرین سروس بحالی کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) محکمہ ریلوے نے ایک ارب روپے کی لاگت سے نارروال سے کرتار پور اور دربار صاحب ریلوے اسٹیشن تک بیرون ممالک سے آنے والے یاتریوں کےلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے کرتار مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی ویکسی نیشن کیلئے عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے تعلیم اور روزگار کے لئے بیرون ممالک جانے والوں کو ویکسی نیشن کے حوالے سے بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بیرون ملک جانے کے خواہش مزید پڑھیں

این سی او سی

این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کر دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے،این سی او سی کی جانب سے وزارت خارجہ، وزارت داخلہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

توانائی کے شعبے کی مشینری زائد المیعاد ہوچکی ،ہمیں بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا، عمر ایوب

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیر توا نائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کی مشینری زائد المیعاد ہوچکی ،ہمیں بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔متبادل توانائی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں