ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

عالمی ادارہ صحت  عالمی فنڈنگ میں بدترین مالی بحران کا سامنا کر رہا ہے، ڈبلیو ایچ او 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے یکم مئی کو جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ” ہم اپنی یادداشت میں  عالمی صحت کی مالی اعانت میں بدترین بحران کا سامنا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

بیرون ملک سے ٹھنڈی و خیر کی ہوائیں پاکستان میں داخل ہو رہیں،یہ کامیابیوں،بلندیوں کی ابتداہے،فیصل واؤڈا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر فیصل واؤانے کہاہے کہ بیرون ملک سے ٹھنڈی اور خیر کی ہوائیں پاکستان میں داخل ہو رہی ہیں،یہ کامیابیوں اوربلندیوں کی ابتداہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرفیصل واؤڈانے پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال سے متعلق دلچسپ مزید پڑھیں

شکیب الحسن

شکیب الحسن چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے؟غیریقینی صورتحال

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلادیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر فاروق احمد نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پی آئی اے

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی 2مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک گئے پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف جٹ کی دو مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ہائی کورٹ نے مبین عارف جٹ کی ایئرپورٹ پر گرفتاری سے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز شریف کا علاج کیلئے آج لندن جانے کا امکان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کل(منگل کو) لندن جانے کا امکان ہے جہاں وہ اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف کافی عرصہ سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں، مزید پڑھیں

ترسیلات زر

ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ستمبر 2024میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 80کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں،ستمبر 2023کے مقابلے میں رواںسال اس مہینے میں ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

موجودہ صورتحال کے پیش نظر نوازشریف نے بیرون ملک کا دورہ ملتوی کیا،سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نوازشریف نے بیرون ملک کا دورہ ملتوی کیا،،مولانا فضل الرحمان کی رضامندی سے ترمیم کی تراش خراش ہوچکی ہے، آئینی عدالت مزید پڑھیں

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ملٹی نیشنل کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان سے 5 گنا زیادہ منافع اور ڈیوڈنڈ بیرون ملک منتقل کیا گیا جس سے بیرونی کھاتوں میں استحکام اور ملک سے ڈالر کے اخراج مزید پڑھیں