وزارت خارجہ

بیرونی مداخلت یقیناً ناکام  ہوگی ، ہانگ کانگ میں وزارت خارجہ کے کمشنر  دفتر کے ترجمان کا بیان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  امریکہ، برطانیہ، کینیڈا سمیت دیگر ممالک اور یورپی یونین کے حکام اور سیاستدانوں نے چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی پولیس کی جانب سے   گو فنگ ای سمیت چین مخالف اور ہانگ کانگ مزید پڑھیں

چین اور روس

چین اور روس کا علاقائی مسائل کے سیاسی حل کو فروغ دینے کے لیے مثبت کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

آ ستا نہ (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے قبل روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس مزید پڑھیں

اسد عمر

بیرونی مداخلت سے آئی حکومت عوام کیلیے فیصلے نہیں کر سکتی، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حکومت اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں، جو حکومت بیرونی مداخلت سے آئی ہو عوام کے لیے فیصلے نہیں کر سکتی۔وزیر اعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

چین اور فلپا ئن

چین اور فلپا ئن بیرونی مداخلت ختم کر کے اختلا فات حل کر یں، چینی وزیر خا رجہ کی فلپا ئنی ہم منصب سے گفتگو

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین اور فلپا ئن کو بیرونی مداخلت ختم کرکے، پرسکون اور مناسب طریقے سے اختلافات کو حل کرنا چاہیے تاکہ با ہمی تعلقات کی مجموعی صورتحال پر مزید پڑھیں

خالد بن سلمان ن

تاریخ اور خون کے رشتے ہرطرح کے اختلافات سے بالا تر ہیں، خالد بن سلمان

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے تاریخی شہر العلا میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی سربراہ کانفرنس کے کامیابی سے انعقاد پرخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز مزید پڑھیں

عون مشیل

بیروت دھماکوں کی وجہ میزائل حملہ ہوسکتا ہے،لبنانی صدرعون مشیل

بیروت (ر پورٹنگ آن لائن)لبنان کے صدر عون مشیل نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کی وجہ میزائل حملہ ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

انتخابات میں گڑ بڑ کرنے والے کی گرفتاری کے لیے دس ملین ڈالرکی پیش کش،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے تجویز دی ہے کہ امریکا میں نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے والے کی گرفتاری کے لیے دس ملین ڈالر کی رقم رکھی جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں