قومی اسمبلی اجلاس

خواجہ آصف صاحب ہم اپوزیشن میں ضرور لیکن آپ کے غلام نہیں ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی ، ہم دل پر پتھر رکھ کر ایوان میں بیٹھے ہیں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسدقیصر و مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ، پی ٹی آئی کا گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ فیصلے کی مطابق توشہ خانہ 2 ، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27اگست کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رف حسن کو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

بونیر (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہرمحاذ پرجدوجہد جاری رکھیں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت منسوخی کاعلم نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن پر ردعمل جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو مزید پڑھیں