بیرسٹر سیف

مریم نواز عمران خان بننے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی عمران خان بننے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بیگناہی کا ثبوت ہے’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

احتجاج کے بعد عمران خان کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہوگئی: بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہبربریت کر کے جعلی حکومت نے اپنے پاں پر خود کلہاڑی ماری ہے، ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی تحریک مزید مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عوام کو سموگ کے رحم وکرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نواز شریف اور ان کی بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے،مریم پنجاب کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ڈیل کا الزام لگانے والے ڈیل مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ہمارے کارکنان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی : بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت انتہائی اوچھے ہتھکنڈوں پراْتر آئی ہے، ہمارے کارکنان کو بخیر و عافیت ہمارے حوالے کیا جائے، کارکنان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جعلی حکومت نے کل ماڈل ٹان جیسے سانحے کا پروگرام بنایا تھا،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے گزشتہ رو ز ماڈل ٹان جیسے سانحے کا پروگرام بنایا تھا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کا اسرائیل بارے موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(پورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مقف روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ کل اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جعلی مقدمات اور ایف آئی آرز جنون کا راستہ نہیں روک سکتے،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اب ہماری ضد بن چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں