بیرسٹر عقیل ملک

فیض حمید پی ٹی آئی کے اصل چیئرمین، اڈیالہ جیل میں فون پر رابطے جاری تھے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ تحریک انصاف کے اصل چیئرمین تو فیض حمید تھے، اڈیالہ جیل میں پیغام رسانی جاری تھی، فون پر ان کے رابطے جاری مزید پڑھیں