بیا خان

کیرئیر کے آغازپر فیشن شوز میں پرفارم کیا، میں محنت کرنے پر یقین رکھتی ہوں ،بیا خان

خالق نگر(رپورٹنگ آن لائن)خوبرو ماڈل واداکارہ بیا خان نے کہا ہے کہ ماڈلنگ آسان کام نہیں ،کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی کا م آسان نہیں ہوتا اگر انسان میں جذبہ ہوتو وہ ہر کام سیکھ سکتا مزید پڑھیں