بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد امن اور خوشحالی کی دشمن ہیں، دہشت گرد نہیں چاہتے مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم نہتے مسافروں پرحملہ انتہائی بزدلانہ عمل ہے،واقعے کے ذمے مزید پڑھیں

میرسرفراز احمد بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کلمت میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کلمت میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ معصوم مسافروں کو بس سے اتار کر شناخت کی بنیاد پر قتل کرنا گھناؤنی اور بزدلانہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

گوادر فائرنگ، شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں ان کی حیوانیت کی واضح عکاس ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں وزیراعظم نے واقعے میں زخمی مزید پڑھیں

امیر مقام

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سینئر صحافی نوید اکبر چوہدری سے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور سینئر رپورٹر نوید اکبر چوہدری کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ یہاں مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی اے پی پی ایمپلائز یونین کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اے پی پی ایمپلائز یونین کے سالانہ انتخابات میں طارق چوہدری کو صدر، شمائلہ نورین اور سہیل اقبال چیمہ کو نائب صدور، محمد قاسم کو جنرل سیکریٹری مزید پڑھیں

عمران ہاشمی

میرے اور جاوید شیخ کے ہمیشہ خوشگوار تعلقات رہے،عمران ہاشمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کے خود سے منسلک برے رویے کے بیان کو عجیب قرار دے دیا۔ اپنی 46ویں سالگرہ پر بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران ہاشمی مزید پڑھیں

شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم کو بعد از شہادت اعلی ترین سول اعزاز ملنا تاریخی عمل ہے، شازیہ مری

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم کو بعد از شہادت اعلی ترین سول اعزاز ملنا تاریخی عمل ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی’ صحافی فرحان ملک کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں زیرِ حراست صحافی فرحان ملک نے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

طارق فضل چودھری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن اور 10 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج مزید پڑھیں