کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کردیا

میلبور ن (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم کے لیے دو ہفتوں کا قرنطینہ لازم ہوگا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکو نک ہوکیلی نے آسٹریلوی میڈیا سے مزید پڑھیں