یو ای ٹی

یو ای ٹی لاہور کا اعزاز ، دنیا کی 400بہترین یونیورسٹیز میں شامل، 376 واں نمبر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے تعلیمی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ، یونیورسٹی دنیا بھر کی 400 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے ، یوای ٹی بہترین جامعات میں 376 نمبر پر ہے ، مزید پڑھیں