سینیٹر محمد اورنگزیب

معیشت میں بہتری کیلئے اقدامات اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کے لئے اقدامات اولین ترجیح ہے،نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران ڈالرکے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھی گئی جس میں 0.02 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔صبح کے اوقات میں ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں

پرویز حنیف

معیشت کی بہتری کیلئے زمینی حقائق کے مطابق پالیسی تشکیل دینا ہو گی ‘ پرویز حنیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے پاکستانی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان کی تیار ی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں’حافظ نعیم الرحمن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹیکس آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے، آئی پی پیز کو 2800 ارب کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں، حکمران مزید پڑھیں

چین

چین، مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا حجم مسلسل دنیا میں پہلے نمبر  پر بر قرار 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)     چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2023 میں صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی  کی ترقی کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز   متعلقہ عہد یدار کے مطابق صنعتی معیشت  نے مزید پڑھیں

محمد رضوان

وارم اپ میں تجربات کیے ،ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی، محمد رضوان

حیدر آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بھارتی کنڈیشن کو ریڈ کرنے کی کوشش کی ہے ،ہمیں اپنی فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان کی ویڈیو مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے نظام صحت میں بہتری لانے کیلئے اتنی توجہ دی جا رہی ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت انجینئرنگ یونیورسٹیوں کے نظام میں بہتری لانے کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت انجینئرنگ یونیورسٹیوں کے نظام میں بہتری لانے کیلئے پرعزم ہے تاکہ انہیں عالمی معیار کے مطابق بنایا جاسکے۔وہ ایکسپو سینٹر لاہور میں انسٹی مزید پڑھیں