سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت1387 روپے ریکارڈکی گئی جو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب: لاہور ہائی کورٹ، ضلع عدلیہ نے سال 2024 میں 38 لاکھ مقدمات نمٹائے

لاہور ((رپورٹنگ آن لائن))ہائی کورٹ اور پنجاب کی ضلع عدلیہ نے سال 2024 کے دوران 38 لاکھ سے زائد مقدمات کا فیصلہ کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بہاولپور میں اراضی الاٹمنٹ کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کیلئے دائر اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقبال گجر نامی شہری کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی

بہاولپور،درجنوں بچوں سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

بہاولپور (رپورٹنگ آن لائن) بہاولپورمیں درجنوں بچوں سے زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق بچوں کو اغوا کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی، مزید پڑھیں

اولمپیئن سمیع اللہ

اولمپیئن سمیع اللہ کا مجسمہ ازسر نو نصب، لوہے کا جنگلا بھی لگا دیا گیا

بہاولپور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ہاکی کے لیجنڈری کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ ازسر نو نصب کردیا گیا۔ گزشتہ روز بہاولپور کے اسپتال چوک پر لگائے گئے اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے مزید پڑھیں

گاڑیوں

گوجرانوالہ میں Un-Fedڈیٹاکی آڑ میں 50 فیصد گاڑیوں کی بوگس فیڈنگ۔ڈائیریکٹر نے جواب طلبی کرلی

شہباز اکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور ڈائریکٹوریٹس کے بعد گوجرانوالہ میں بھی ان فیڈ گاڑیوں کی فیڈنگ کی آڑ میں نان کسٹم، چوری شدہ اور ٹمپرڈ گاڑیوں کو ریگولرائزڈ کرنے مزید پڑھیں

Un-Fedڈیٹا

بہاولپور میں Un-Fedڈیٹاکی آڑ میں سینکڑوں گاڑیوں کی بوگس فیڈنگ۔ڈائیریکٹر کی ڈی جی کو رپورٹ

شہباز اکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ملتان اور فیصل آباد ڈائریکٹوریٹس کے بعد بہاولپور میں بھی ان فیڈ گاڑیوں کی فیڈنگ کی آڑ میں نان کسٹم، چوری شدہ اور ٹمپرڈ گاڑیوں کو ریگولرائزڈ کرنے کا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا ملتان کے بعد بہاولپور میں بھی سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار نے ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے بعد بہاولپور میں بھی سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ پیر کو وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ آج ملتان اور جنوبی پنجاب کے لئے مزید پڑھیں