جونیئر ہاکی ورلڈ کپ

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 24 نومبر سے بھارت کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو گا

بھوبنیشور(رپورٹنگ آن لائن)ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام 12 واں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 24 نومبر سے بھارت کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو گا،جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 نومبر کو جرمنی کے خلاف کھیلے گا۔ مزید پڑھیں