آصف زرداری

آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت بن گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔ ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین غزہ کے بارے میں آئی سی جے کے عبوری اقدامات کے موثر نفاذ کے منتظر ہیں ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں غزہ کی پٹی سے متعلق انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے عبوری اقدامات کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلادیش عام انتخابات: شکیب الحسن بھاری اکثریت سے کامیاب

ڈھاکہ ( رپورٹنگ آن لائن) بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش میں مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادئیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی قاسم جومارت توکویوف کو دوبارہ قازقستان کا صدرمنتخب ہونے پرمبار کباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکویوف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں بھاری اکثریت سے دوسری مدت کے لئے دوبارہ صدر منتخب ہونے پرمبارکباد دی۔ بات چیت کے دوران وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

تائیوان کی علیحدگی

تائیوان کی علیحدگی کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چین کا دوبارہ اتحاد ایک منصفانہ مقصد ہے، چین کا اعلان

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 1971 میں، اقوام متحدہ کی 26ویں جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے قرارداد 2758 منظور کی، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ، پاکستان کی بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق قراردا دبھاری اکثریت سے منظور

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق پیش کی جانے والی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپوزیشن ملکی و قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نظام میں بہتری لانے کیلئے اصلاحاتی عمل میں حکومت کا ساتھ دیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملکی و قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نظام میں بہتری لانے کیلئے اصلاحاتی عمل میں حکومت کا ساتھ دیں،پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں