بھارت

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 3688افراد دم توڑ گئے

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 3 ہزار 688 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ پندرہ ہزار سے تجاوزکر گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا کے حملے مزید تیز ہو گئے، مزید پڑھیں

بھارت

کرونا وائرس ،رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کر نے کی تصدیق

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فائوچی

بھارت لاک ڈائون لگا کر کورونا پھیلائو روک سکتا ہے،ڈاکٹر فائوچی

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی ادارے انفیکشیئز ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے بھارت کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اہم مشورے دے دئیے۔ڈاکٹر فائوچی نے بھارتی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ بھارت میں چند ہفتوں کا فوری مزید پڑھیں

گورنر سندھ

جہانگیر ترین الزامات کا سامنا کریں، وزیراعظم احتساب پرلچک نہیں دکھا سکتے،گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پر لگنے والے الزامات کا وزیراعظم کو دکھ ہے، انصاف کا تقاضا ہے جہانگیر ترین ان الزامات کا سامنا کریں، وزیراعظم احتساب پرلچک نہیں دکھا سکتے، یقین مزید پڑھیں

بھارت

بھارت میں کورنا سے ریکارڈ تین لاکھ62ہزار افراد متاثر،3285ہلاکتیں

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن) بھارت میں کورونا سے تباہی جاری ہے، ایک روز میں ریکارڈ تین لاکھ باسٹھ ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوئے، مزید تین ہزار دو سو پچاسی لقمہ اجل بن گئے۔ کئی شہروں میں آکسیجن کا بحران مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کورونا ویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد ختم کی جائے، مرتضی وہاب کا وفاق سے مطالبہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ کوروناویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد ختم کریں ، بہت سے لوگ ہیں جو 50سال سےکم عمر اورویکسین لگوانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت

بھارت میں کورونا کا شدید بحران، فوج طلب کر لی گئی

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے بہت تیز رفتار پھیلا اور مسلسل ریکارڈ تعداد میں انسانی ہلاکتوں کے باعث سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

شبلی فراز

نسٹ یونیورسٹی کا عالمی اور ملکی سطح پر بڑا کردار ہے ہمیں دیکھنا ہے کہ ہماری یونیورسٹیوں کا عوام کی زندگی پر کتنا اثر ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ نسٹ یونیورسٹی کا عالمی اور ملکی سطح پر بڑا کردار ہے ہمیں دیکھنا ہے کہ ہماری یونیورسٹیوں کا عوام کی زندگی پر کتنا اثر مزید پڑھیں