کورونا

بھارت ، کورونا سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتیں 4 ہزار 529 تک جا پہنچیں

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں کورونا سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتیں 4 ہزار 529 تک جا پہنچیں جس کے بعد پْرانے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی مزید پڑھیں

خون میں پھٹکیاں

بھارت’ ایسٹرا زینیکا سے 26 افراد کے خون میں پھٹکیاں بننے کے کیس سامنے آگیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے 26 افراد کے خون میں پھٹکیاں بننے کے کیس سامنے ا?گئے۔ایسٹرا زینیکا بھارت میں اب تک 16 کروڑ 40 لاکھ افراد کو لگائی جاچکی ہے۔بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری مزید پڑھیں

کورونا

ایک اور مصیبت،کورونا سے صحت یاب ہونے والے، آکسیجن کی نئی بیماری سے مرنے لگے

شہباز اکمل جندران۔۔ مہلک کورونا وائرس کا قہر ابھی ٹلا نہیں کہ نت نئی بیماریاں جنم لینے لگی ہیں۔انہی میں ایک بلیک فنگس (کالی پھپھوندی) بھی ہے۔ جو کورونا کے چنگل سے بچ نکلنے والوں خو شکار کرنے لگی ہے۔ مزید پڑھیں

انتھونی فاچی

ڈبلیو ایچ اونے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا

جینوا(ر پورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے مزید پڑھیں

کملا ہیرس

بھارت میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورتحال دل دہلادینے والی ہے، امریکی نائب صدرکملا ہیرس

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے بھارت میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دل دہلادینے والی قراردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کملاہیرس نے یہ بات ایک پہلے سے مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کی جنوبی ریاستوں اور دیہاتوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا

نئی دہلی ( رپورٹنگ آن لائن)عالمی وبا کی بدترین صورتحال سے دوچار پڑوسی ملک بھارت کی جنوبی ریاستوں اور دیہاتوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ آکسیجن کی فراہمی سے نئی دہلی اور ممبئی میں صورتحال مستحکم مزید پڑھیں

بھارت

پاکستان کا بھارت میں ایک عام شخص سے ایٹمی مواد کی برآمدگی پرتشویش کا اظہار، جامع تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے بھارت میں 7کلونیچرل یورینیم تحویل میں لیے جانے کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا بھارتی حکام معاملے کی جامع تحقیقات کرائیں، تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارت میں مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو

پاکستانی حکومت کو ایک بار پھر کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت سے رابطہ کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں حکومت پاکستان کو عالمی عدالت انصاف کےاحکامات کی روشنی میں بھارت سے رابطہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں