ایئر انڈیا

نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف کا بھارت میں طیارہ حادثے پر اظہارافسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت میں طیارہ حادثے اور اس میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں

ایئر انڈیا

احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایئر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ، سو سے زائد مسافر ہلاک

احمدآباد(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی ریاست گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب برطانیہ کے شہر لندن کے لیے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ڈاکٹرز کے ہاسٹل کی عمارت پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں سو سے مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہم آج بھی پی ٹی آئی کی بچھائی بارودی سرنگیں صاف کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کو بھارت کی پراکسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ملک اندرونی طور پر دیوالیہ ہوچکا تھا، ہم آج بھی پی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

مودی کے جنگ اور نفرت کا پیغام ہار جائے گا، بلاول بھٹو

لندن (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام امن چاہتے ہیں، ہم نفرت اور تقسیم کے بیانیے کو دفن کر دیں گے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

بھارت کو پاکستان کے حصے کا پانی بند نہیں کرنے دیں گے’ احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے حصے کا پانی بند نہیں کرنے دیں گے. بھارت اگر سمجھتا ہے کہ ہمارے دریائوں کا پانی روک مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پانی روکنے کیلئے بھارت نے کوئی قدم اٹھایا تو اس کو ہم جنگ تصور کریں گے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پانی روکنے کیلئے بھارت نے کوئی قدم اٹھایا تو اس کو ہم جنگ تصور کریں گے، پانی اس وقت سب کی ضرورت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف مزید پڑھیں

شیری رحمان

بھارت خود کو دائمی جنگ میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے تو یہ اسکی اپنی پالیسی ہے،شیری رحمان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اگر بھارت خود کو دائمی جنگ میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے تو یہ اس کی اپنی پالیسی ہے، پاکستان دائمی امن کا خواہاں ہے۔ پاکستان سفارتی وفد کی اہم رکن سینیٹر مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سوراب میں دہشت گردی قابل مذمت ، بھارت گھٹیا حرکتوں پر اتر آیا ہے’ جاوید قصوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے بلوچستان کے شہر سوراب میں دہشت گردی کے واقعے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکی ہلاکت اور بنک لوٹنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں مزید پڑھیں

دیپیکا ککڑ

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ میں کینسرمیں مبتلا ہو گئیں

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ میں جگرکے دوسرے درجے کی کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، اداکارہ نے دعاں کی اپیل کردی۔ بھارت کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام مزید پڑھیں