اداکارہ صوبیہ عثمان خان

بھارتی فلموں میں کام کرنا فخر کی بات نہیں،صوبیہ خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ صوبیہ عثمان خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی فخر کی بات نہیں۔ہمیں پہلی اپنی انڈسٹری کو ترجیحی دینا ہو گی۔حالیہ عرصے میں پاکستانی فلموں کو عالمی سطح پر پذیرائی مل مزید پڑھیں