بگرام ایئربیس

امریکا نے بگرام ایئربیس خالی کردیا، طالبان کا خیر مقدم

کابل( رپورٹنگ آن لائن)طالبان نے امریکا کی جانب سے بگرام ایئربیس خالی کرنے کا خیر مقدم کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کاکہنا تھاکہ امریکی افواج کا انخلا افغانوں کیلئے مستقبل سے متعلق فیصلہ کرنے کی راہ مزید پڑھیں