لاہور( رپورٹنگ آن لائن)جولائی 2024کے بعد فروری 2025میں ٹیکسٹائل برآمدات کم ترین سطح پرآگئیں، فروری میں ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی،گزشتہ ماہ ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم ایک ارب 42کروڑ ڈالر رہا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
