نمونیہ

نمونیہ سے بچوں کی موت کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا تیسرا ملک ہے، جان ہاپکنز بلوم برگ سکول آف پبلک ہیلتھ

لاہور(سلیمان چودھری) جان ہاپکن بلوم برگ سکول اف پبلک ہیلتھ کی نمونیے سے ہلاکتوں بارے نئی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر سال5 سال تک کی عمر کے 12 لاکھ بچے نمونیہ اور ڈائریا سے ہلاک ہو جاتے ہیں، رپورٹ مزید پڑھیں