وزیر خارجہ

چائلڈ لیبر سے متعلق قوانین پر عمل درآمد کیلئے ٹھوس کوششوں کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بچوں کو جبری مشقت سے بچانے کے لیے مختلف قانون سازی کی گئی ہے لیکن ان قوانین پر عمل درآمد کے لیے ٹھوس کوششوں کی ضرورت مزید پڑھیں