ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سرگودھا

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سرگودھا میں بجٹ کے بوگس بلوں کا انکشاف

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سرگودھا ڈائیریکٹوریٹ میں کمپیوٹر سٹیشنری ، دفتری سامان کی خریداری، کمپیوٹر مرمت اور خریداری کی مد میں مبینہ طورپر بڑا گھپلا کیا گیا ہے۔ سرگودھا میں گزشتہ مالی سال کے مزید پڑھیں