حارث

حارث 150’، ٹیم میں فاسٹ باﺅلر کا نک نیم سامنے آگیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حارث رف کو ٹیم میں حارث 150′ کے نیا’نِک نیم’ سے پکارے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔تفصیل کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ونڈے سیریز جیتنے کے بعد قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم

ہم صحیح ڈائریکشن میں جارہے ہیں، اس بار ایشیا کپ جیتنا ہے، ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں ہمیں مشکل ہوئی کیونکہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کرسکے،پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی مزید پڑھیں

مچل مارش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،آسٹریلوی کپتان مچل مارش بولنگ کرانے کیلئے فٹ قرار

سڈنی(رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو بولنگ کرانے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راﺅنڈر مچل مارش سپر 8مرحلے میں بولنگ کرا سکیں گے۔مچل مارش آئی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

پہلا میچ اہم، ہمارا ٹارگٹ میچ جیتنا تھا، سلمان علی آغا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پہلا میچ اہم ہوتا ہے، ہمارا ٹارگٹ میچ جیتنا تھا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ شاداب خان پاکستان کے مزید پڑھیں

حسن علی

اگر ہم آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے، حسن علی

میلبرن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ اگر ہم ایم سی جی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔ ایم سی جی ٹیسٹ سیریز کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

آسٹریلیا خطرناک مگر شاہین کو بولنگ میں مزہ آئے گا،شاہد آفریدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے اور کہاہے کہ آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ٹیم ہے اور آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم کا بیٹنگ آرڈر مزید پڑھیں