محمد عامر

شعیب اختر نے محمد عامر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دے دیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اخٹر نے محمد عامر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دے دیا۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا

ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

لکھنو(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی، ہربھجن سنگھ حیران رہ گئے

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے گرین شرٹس کی شکست پر کہا ہے کہ میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی۔ چییمپئنزٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شرمناک شکست سے دوچار مزید پڑھیں

کامران اکمل

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف بھی بنگلادیش کی طرح کھیلے گی، کامران اکمل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف میچ بھی بنگلادیش کی طرح کھیلے گی، بھارتی ٹیم بہت مضبوط ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامران مزید پڑھیں

محسن نقوی

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو 150سے زائدکے اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے’ محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کو 150 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پی سی بی کی اسلام آباد میں پی سی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

دوسرا ون ڈے’ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا کرسیریز جیت لی

کیپ ٹائون (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے مزید پڑھیں

سفیان مقیم

سفیان مقیم نے پاکستان سے ٹی20 میں بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا

بولاوائیو(رپورٹنگ آن لائن)اسپنر سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے بہتر بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ سفیان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے خلاف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں مزید پڑھیں