اسپورٹس مین اسپرٹ

اسپورٹس مین اسپرٹ کا بھرپور مظاہرہ، سوڈھی نے حسن کو گلے لگالیا

آکلینڈ (رپورٹنگ آن لائن) بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری تھی کہ اننگز کے اختتامی لمحات میں بنگلادیش کے بولر حسن محمود نے نان اسٹرائیکر مزید پڑھیں