بورس جانسن

بورس جانسن کا کورونا سے جڑی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

لندن(ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بورس جانسن نے کہا کہ ہمیں کوویڈ کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ اپنا دورہ برطانیہ ملتوی کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم نے ملک کی داخلی، سیاسی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر ازخود برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مزید پڑھیں

کورونا کیسز

برطانوی صحافی نے وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے کورونا کیسز بڑھنے کے باوجود بھارت کیلیے سرحدیں بند نہ کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)نامور برطانوی صحافی نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے کورونا کیسز بڑھنے کے باوجود بھارت کے لیے سرحدیں بند نہ کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانیہ کے معروف صحافی ریچل ویئر ماؤتھ کے مطابق مزید پڑھیں

بورس جانسن

رواں سال ایسٹر کی آمد اچھے دنوں کی امید لائی ہے، برطانوی وزیر اعظم

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ رواںسال ایسٹر کی آمد اچھے دنوں کی امید لائی ہے۔انھوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ یہ اپنے ساتھ نئی امید لائی ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ اپنا خیال مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی برطانیہ کو چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے برطانیہ کو چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کا مدمقابل منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانیہ نے یمن میں فوج بھیجنے کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کر دی

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ حالات ٹھیک رہنے کی صورت میں ان کی حکومت یمن میں فوج بھیجنے پر غور کر سکتی ہے۔برطانوی فوج کی شمولیت پر غور کرنے سے قبل صورتحال کو بہت مزید پڑھیں

شاہی خاندان

شاہی خاندان کے معاملات پرکوئی تبصرہ نہیں کروں گا، ملکہ کا یکجہتی کا کردار قابل تحسین ہے،برطانوی وزیراعظم

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے تہلکہ خیز انٹرویو کے حوالے سے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔بر طانوی میڈیاکے مطابق ہیری اور میگھن کے نسل مزید پڑھیں

بورس جانسن

ویکسین پاسپورٹ کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے، برطانوی وزیراعظم کا نظر ثانی کا اعلان

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ویکسین پاسپورٹ کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے تاہم نظرثانی کرینگے۔ بورس جانسن نے مغربی لندن کے اسکول کے دورے پر گفتگو کے دوران کہا کہ کیبنٹ آفس منسٹر مزید پڑھیں

بورس جانسن

24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے زائد متاثرہ افراد کواسپتال داخل کیا گیا،وزیراعظم بورس جانسن

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ نیا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاونین کے ہمراہ پریس بریفنگ میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے مزید پڑھیں