سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے مزید پڑھیں

مریم نواز

مظلوم فلسطینی عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی المیہ ہے’مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی انسانیت کے لیے ایک المیہ ہے۔یوم اظہار یکجہتی فلسطین پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام کو بنیادی حقوق اور بنیادی ضروریات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، عوام کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور سستی روٹی فراہم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، یہ عہدہ زرداری نے بنایا تھا، اس سے متعلق قانون میں کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی،بیرسٹر گوہر خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا نشان مزید پڑھیں

صدر مملکت

بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور کریں ، صدر کا نگران وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط لکھ کرنگران وزیر اعظم کو بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب کے پی انتخابات معاملہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنرز کو بذریعہ چیف سیکرٹری نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے دوصوبوںپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے دوران ااستفسار کیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن صدر کی دی گئی تاریخ ختم کر سکتا ہے،آرٹیکل 254 مزید پڑھیں

شہباز گل

بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر شہباز گل کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈاکٹر شہباز گِل نے تشدد اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔ خط ڈاکٹر شہباز گل کے عزیز بیرسٹر بھہول اسد رسول ایڈووکیٹ مزید پڑھیں