ماؤ ننگ

بنگلہ دیش کو قومی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے کامیاب مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان

ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دھرماشالا (رپورٹینگ نیوز)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے مہدی حسن میراز اور شکیب الحسن کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلہ دیشی ٹیم نے 157 رنز مزید پڑھیں

تمیم اقبال

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

ڈھاکا (رپورٹنگ آن لائن) بنگلادیش کی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے وزیر اعظم حسینہ واجد کی خواہش پر ورلڈکپ تک ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلادیش کی مقامی میڈیا کے مطابق تمیم اقبال کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد مزید پڑھیں

محمد شہاب الدین

محمد شہاب الدین نے بنگلہ دیش کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن) بنگلادیش کے 22 ویں صدر محمد شہاب الدین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، وہ فروی میں بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت عوامی لیگ کے سینئر رہنماء اور سابق مزید پڑھیں

روہنگیا پناہ گزینوں

بنگلہ دیش،روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 12 ہزارافراد بے گھر ہوگئے

ڈھاکہ(رپورٹنگ آن لائن)بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی علاقے میں پرہجوم روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں،غیر ملکیمیڈیاکے مطابق آگ نے تیزی سے پناہ گزینوں کے بانس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کا جائزہ لینے کیلئے نیا منصوبہ تیار

ڈھاکہ ( رپورٹنگ آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا جائزہ لینے کیلئے نیا منصوبہ بنا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

bangladesh-t

ایک اور شرمناک شکست بھارت کے نام، بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلا ون ڈے میچ جیت لیا

ڈھاکہ ( رپورٹنگ آن لائن)ایک اور شرمناک شکست بھارت کے نام، بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلا ون ڈے میچ جیت لیا۔ڈھاکہ کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں چینی کمپنی کے زیرِ آب منصوبے "باٹم ٹنل پراجیکٹ" کی جنوبی سرنگ مکمل

بنگلہ دیش میں چینی کمپنی کے زیرِ آب منصوبے “باٹم ٹنل پراجیکٹ” کی جنوبی سرنگ مکمل

ڈ ھا کہ (رپورٹنگ آن لائن)چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی اور چائنا روڈ اینڈ برج انجینئرنگ کمپنی کے بنگلہ دیش میں دریائے کاناپوری میں جاری زیرِ آب منصوبے “باٹم ٹنل پراجیکٹ” کی جنوبی سرنگ کی تکمیل کے موقع پر تقریب کا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین بنگلہ دیش کا ہمیشہ سے ایک قابل اعتماد اسٹریٹجک پارٹنر رہا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ڈھاکہ میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقاس موقع پر وانگ ای نے کہا کہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش نے عالمی ٹیسٹ چمپئن نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ ساز فتح حاصل کرلی

مائونٹ منگنوئی /کرائسٹ چرچ(ر پورٹنگ آن لائن)بنگلہ دیش نے ماؤنٹ مونگانوئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں عالمی ٹیسٹ چمپئن کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ ساز فتح حاصل کی ہے،بنگلہ دیش کے عبادت مزید پڑھیں