ترجمان دفتر خارجہ

ہماری حکومت اور قوم بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں مزید پڑھیں