بھارت

بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا، مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا ہے، طوفان نے مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی مچا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان یاس کی وجہ سے مختلف حادثات میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں