شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 11دسمبر تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں بنکنگ کورٹ لاہورنے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11دسمبر تک توسیع کردی۔ ہفتہ کو بنکنگ کورٹ لاہور میں شہبازشریف، حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی مزید پڑھیں