حمزہ شہباز

بجلی بلوں میں 35فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ بے رحمی ہے،حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ بے رحمی ہے، حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد بجلی بھی گرا دی، مزید پڑھیں