خواجہ آصف

نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، گوادر ترقی کی راہ پر گامزن ہے، خواجہ محمد آصف

گوادر (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا. پاکستان کی ہوا بازی کی تاریخ میں یہ ایک اہم موقع ہے ، سی پیک مزید پڑھیں

ڈاکٹر مختار احمد

پاکستانی خواتین نے یونیورسٹیوں میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ کے ساتھ کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، ڈاکٹر مختار احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے اعلیٰ تعلیم میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے، پاکستان نے 2002 کے بعد یونیورسٹیوں میں خواتین کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، ملک کے خلاف ساشیں بُننے الوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے،وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

پولیو

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا’پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی

قلعہ عبداللہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک کے 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے جس پر ہم مزید پڑھیں

وزیراعظم

بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کریں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفور حیدری

بامقصد مذاکرات کے ذریعے ہی بلوچستان میں امن ہوسکتا ہے: مولانا عبدالغفور حیدری

سکھر/جیکب آباد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کے ذریعے ہی بلوچستان میں امن ہوسکتا ہے، طاقت کے زور پر بلوچستان میں کسی صورت امن نہیں ہوسکتا، مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر ریاست کیخلاف سازش ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر ریاست کے خلاف سازش ہے۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے قلات میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

گیس کی پیداوار

بلوچستان ڈیرہ بگٹی میں واقع کنویں سے گیس کی پیداوار شروع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بلوچستان ڈیرہ بگٹی میں واقع کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہو گئی۔اوجی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کنویں سے یومیہ پچاس لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس نکل رہی ہے۔گیس کی پیداوارکواچ گیس مزید پڑھیں