بلوچستان میں شدید بارشیں

بلوچستان میں شدید بارشیں، 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن سیلابی ریلے میں بہہ گئی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان میں شدید بارشوں سے ضلع بولان میں 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن سیلابی پانی میں بہہ گئی ، جس کے باعث دارلحکومت سمیت پانچ اضلاع کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی،ضلع کچھی بولان میں مزید پڑھیں