سرفراز بگٹی

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) بلوچستان کے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے کیونکہ صوبے میں تو بڑی انسر جنسی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلا کل طلب، 9 مئی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا

اسلام آ باد (رپوٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کا خصوصی جلاس کل 9 مئی بروز جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ 9 مئی کو یومِ سیاہ اور یوم یکجہتی شہدا کے طور پر مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید گل، پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر پنجاب مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان

امید ہے آصف علی زرداری کثرت رائے سے صدر منتخب ہونگے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ امید ہے آصف علی زرداری کثرت رائے سے ملک کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں محمد صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے مزید پڑھیں

میر عبدالقدوس بزنجو

میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ نئے وزیراعلی بلوچستان منتخب

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ نئے وزیراعلی بلوچستان منتخب ہوگئے۔ قائد ایوان کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ قائم مقام اسپیکر بابر موسی خیل نے بتایا کہ میر عبدالقدوس بزنجو کے حق میں 39 مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی

بلوچستان،حکمران جماعت کا اپنے ہی اسپیکر پر عدم اعتماد

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں حکومتی جماعت میں ہی دڑار پڑگئی، وزیراعلی جام کمال نے اپنے ہی اسپیکر پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی صدارت میں حکومتی واتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اوربدسلوکی کی شدید مذمت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اوربدسلوکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد اور انہیں اجلاس مزید پڑھیں