حافظ نعیم الرحمن

ایک پارٹی کا ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر دوسری کا لگایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ایک پارٹی کا ایڈمنسٹریٹر ہٹا کر دوسری پارٹی کا لگایا جا رہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے سیاسی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو مبارکباد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعظم سردار الیاس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023کے آخری ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023کے آخری ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت پنجاب کے نمائندگان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طورپر الیکشن کمیشن رولز اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی، حیدرآباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے،خرم شیر زمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے مزید پڑھیں

فنڈنگ کیسز

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

سندھ پولیس احتجاج روکنے اسلام آباد جا سکتی ہے، الیکشن میں کیوں نہیں آ سکتی، حافظ نعیم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد جا سکتی ہے تو الیکشن میں کیوں نہیں آ سکتی۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات مزید موخر کرنے مزید پڑھیں

سراج الحق

بلدیاتی انتخابات سے فرار حکمراں جماعتوں کی شکست کی علامت ہے، سراج الحق

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں حکمران پارٹیوں کی بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کی کوششیں ان کی شکست کی واضح علامت ہے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر

پی ٹی آئی آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کا سردار تنویر الیاس کی قیادت پر مکمل اظہار اعتماد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) آزاد کشمیر حکومت نے بلدیاتی انتخابات کو حتمی شکل دیتے ہوئے مختلف وزارتوں سے متعلق امور میں حکومتی نمائندگان کے خدشات کو دور کرنے کا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر کی بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت

مظفر آ باد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت مظفرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے مزید پڑھیں