وزیراعلی پنجاب

تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لئے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی، براہ راست الیکشن سے بلدیات کی سیاست میں حقیقی تبدیلی رونما ہوگی، نئے لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

شبلی فراز

اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہی ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر قانون سازی ہوچکی، اب عملدرآمد کی طرف جا رہے ہیں، ای وی ایم کے معاملات اگلے مرحلے میں داخل ہوچکے، اسلام مزید پڑھیں

فیاض چوہان

اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں اْنکا انتظار کر رہی ہیں،فیاض چوہان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا چ ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

گورنرپنجاب چوہدری سرور

گورنرپنجاب نے کے پی بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو پارٹی کیلئے ویک اپ کال قرار دیدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو پی ٹی آئی کے لیے ویک اپ کال قرار دےدیا۔ایوان وزیراعلیٰ میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کے بارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

کے پی بلدیاتی الیکشن میں غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا‘ وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے کے پی بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے غلطیاں کیں جس کا قیمت ادا کی‘انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کی وجہ بنی ‘ کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان خوش نصیب ہیں انہیں نکمی اپوزیشن ملی،شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹنگ کا قانون بن گیا ہے، اب الیکشن الیکٹرونک مشینوں کے ذریعے ہوں گے، بدقسمتی سے لوگ باتیں زیادہ، کام کم کرتے ہیں، کوئی تحریک نہیں ہے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیئے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

متنازعہ مردم شماری پر حلقہ بندیاں نہیں ہوسکتی، مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہاکہ متنازعہ مردم شماری پر حلقہ بندیاں نہیں ہوسکتی ،درست مردم شماری کرائی جائے تو سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے، منگل کو سندھ اسمبلی کے باہر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ دے دی، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات ہوں گے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبر پختونخواہ مزید پڑھیں

اسد عمر

بلدیاتی انتخابات میں لاڑکانہ سے پی ٹی آئی ہی جیتے گی، وفاقی وزیر اسد عمر کا دعویٰ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں لاڑکانہ سے پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ معلوم نہیں پیپلزپارٹی بلدیاتی مزید پڑھیں