رانا تنویر حسین

مارشل لاء نہیں جمہوری دور ہے ،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کسی ایگزیکٹو آرڈر کی گنجائش نہیں ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے کسی ایگزیکٹو آرڈر کی گنجائش نہیں ،مارشل لا ء دور میں ایگزیکٹو آرڈر کی گنجائش مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں، الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں، بلاول

حیدر آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمران بڑی بڑی باتیں کررہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں، ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، بلاول بھٹو

کراچ(رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں اور سندھ حکومت سے کہتا ہوں کہ فوراً ہائیکورٹ میں ضمنی الیکشن شیڈول کو چیلنج کریں۔ مزید پڑھیں

فردوس شمیم

بلدیاتی الیکشن میں بیلٹ باکس کھولنے کی کوشش پر فردوس شمیم کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ باکس کھولنے کی کوشش پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شیری رحمان

بلدیاتی الیکشن میں اکثریتی فتح عوام کی طرف سے اعتماد کا ووٹ ہے، سینیٹرشیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی پر ووٹرز، پارٹی قیادت، امیدوار اور کارکنان کو مبارکباد پیش مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، الیکشن کمیشن کا کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہی منعقد کرانے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15جنوری کو ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

فواد چودھری

بلدیاتی الیکشن پرسندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی ہوا میں اڑایا جا رہا ہے، ٹوئٹر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کی درخواست مسترد کر دی ہے۔عدالت نے الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر مختصرفیصلہ جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم اور اقدامات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بلدیاتی الیکشن،سندھ ہائی کورٹ کا تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن فیصلے کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن مزید پڑھیں